Results 1 to 2 of 2

Thread: سات ستمبر یوم تØ+فظ ختم نبوتﷺ Û”Û”Û”Û”Û” پروفیسر ڈاکٹرمØ+مد صدیق خان

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سات ستمبر یوم تØ+فظ ختم نبوتﷺ Û”Û”Û”Û”Û” پروفیسر ڈاکٹرمØ+مد صدیق خان

    سات ستمبر یوم تØ+فظ ختم نبوتﷺ Û”Û”Û”Û”Û” پروفیسر ڈاکٹرمØ+مد صدیق خان قادری

    7th Sep.jpg
    عقیدہ ختم نبوتﷺ پر ایمان اور اس کا تØ+فظ دین کا لازمی اور بنیادی تقاضا ہے

    ختم نبوت ﷺدین کا بنیادی عقیدہ ہے اس پر اسلام Ú©ÛŒ پوری عمارت قائم ہے Û” عقیدہ ختم نبوت ﷺپر ایمان اور اس کا تØ+فظ دین کا لازمی اور بنیادی تقاضا ہے Û”
    مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ ہے کہ Ø+ضورسرور کائنات ï·º اللہ تعالیٰ Ú©Û’ آخری نبی ہیں۔ آپ ï·ºÚ©Û’ بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔قرآن کریم آخری آسمانی کتاب اور اُمت Ù…Ø+مدیہ ï·º آخری اُمت ہے ۔اُمت کا اس با ت پر بھی اجماع ہے کہ ختم نبوت ï·º کا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے Û” مسیلمہ کذاب ØŒ اسود عنسی اور سجاØ+ بنت Ø+ارث Ù†Û’ بھی جھوٹے دعوے کئے یہ سب ذلت Ùˆ رسوائی سے ہمکنار ہوئے۔

    سامراجی قوتوں Ù†Û’ Ø+ضور سرور کائنات ï·º Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Û’ دلوں سے ختم کرنے کیلئے مرزا قادیانی Ú©Ùˆ (معاذ اللہ) نبی Ú©ÛŒ صورت میں پیش کیا ØŒ سادہ لوØ+ مسلمانوں Ú©Ùˆ صراط مستقیم سے ہٹانے Ú©ÛŒ ناکام کوشش کی۔ قادیانیت ØŒ اسلام Ú©Û’ خلاف سازش ہے۔ صلØ+ائے اُمت اور علماء Ùˆ مشائخ Ù†Û’ متØ+د ہو کر ان باطل عقائد Ú©ÛŒ بیخ Ú©Ù†ÛŒ کیلئے ہر Ù…Ø+اذ پر ان کا ÚˆÙ¹ کر مقابلہ کیا اور انہیں دندان Ø´Ú©Ù† جواب دیا Û” علمائے کرام Ù†Û’ قرآن Ùˆ Ø+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں ختم نبوت کا صØ+ÛŒØ+ مفہوم اپنی تالیفات ØŒ تصانیف اور بیانات Ú©Û’ ذریعے واضØ+ کر Ú©Û’ اُمت مسلمہ Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ ØŒ فکری، علمی اور اعتقادی رہنمائی کی، جھوٹے مدعیان نبوت Ú©ÛŒ ناپاک سازشوں Ú©Ùˆ ناکام بنایا اور اس فتنہ Ú©Ùˆ ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا۔ ان اکابر اُمت میں پیر مہر علی شاہ گولڑویؒ ØŒ مولانا اØ+مد رضا خان بریلویؒ ،پیر جماعت علی شاہؒ علی پوری، سیّد عطاء اللہ شاہ بخاریؒ،سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ،علامہ انور شاہ کشمیریؒ ØŒ مولانا سید Ù…Ø+مد یوسف بنوری Ø’ ØŒ مولانا مفتی Ù…Ø+مودؒ ØŒ Ù…Ø+مد تقی عثمانی، مولانا عبدالستار خان نیازی Ø’ØŒ علامہ شاہ اØ+مد نورانی صدیقی Ø’ ØŒ مولانا Ù…Ø+مد بخش مسلم، مولانا سمیع الØ+قؒ ØŒ مولانا Ù…Ø+مد Ø+یات Ø’ØŒ مولانا تاج Ù…Ø+مود، مولانا عبدالرØ+یم اشعرؒ،ؒ سید شوکت Ø+سین گیلانی Ø’ØŒ علامہ سید ابولبرکات قادری Ø’ ØŒ علامہ سید اØ+مد سعید کاظمی Ø’ØŒ صاØ+بزادہ Ù…Ø+مود شاہ گجراتی Ø’ØŒ علامہ عبدالمصطفیٰ الازہری Ø’ ؒاور مفتی Ù…Ø+مد Ø+سین نعیمی Ø’Ú©Û’ اسمائے گرامی قابل ذکر ہیں۔

    Û”1953؁ء میں سید ابوالØ+سنات قادریؒ (خطیب جامع مسجد وزیر خان لاہور) تھے Û” 9مارچ 1949؁ء Ú©Ùˆ پہلی دستور ساز اسمبلی میں پیش Ú©ÛŒ جانے والے قرار داد مقاصد Ú©Û’ مؤسسین میں شامل ہیں Û” 1953؁ء میں مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری ØŒ مولانا سید دائود غزنوی اور سید مظفر علی شمسی سمیت تمام دیگر علمائے کرام Ù†Û’ علامہ سید ابو الØ+سنات قادری Ú©Ùˆ متفقہ طور پر مجلس عمل تØ+ریک تØ+فظ ختم نبوت ï·º کا قائد تسلیم کیا Û” اس دوران دیگر علماء Ú©Û’ ہمراہ آپ بھی گرفتار ہوئے۔کچھ گرفتار علماء Ø+یدرآباد اور سکھر سنٹرل جیل میں نظر بند رہے ۔شدید گرمی میں قید Ùˆ بند Ú©ÛŒ صعوبتیں برداشت کیں۔ جیل میں مولانا Ú©Ùˆ جب یہ اطلاع ملی کہ مولانا مودودی اور عبدالستارخان نیازی Ú©Û’ علاوہ ان Ú©Û’ اکلوتے فرزند مولانا امین الØ+سنات سید خلیل اØ+مد قادری Ú©Ùˆ تØ+ریک ختم نبوت میں Ø+صہ لینے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے تو مولانا Ù†Û’ نہایت استقامت سے فرمایا ’’اے اللہ ! میرے خلیل Ú©ÛŒ قربانی Ú©Ùˆ قبول فرما ‘‘ Û”

    Û”18جنوری 1953؁ء Ú©Ùˆ تمام مکاتب فکر Ú©Û’ علماء ØŒ مذہبی اور سیاسی جماعتوں Ú©Û’ نمائندوں پر مشتمل آل پاکستان مسلم پارٹیز کنونشن میں مجلس تØ+ریک تØ+فظ ختم نبوت قائم Ú©ÛŒ گئی جس میں علامہ سید ابوالØ+سنات قادری Ú©Ùˆ صدر نامزد کر دیا گیا۔ اس کنونشن میں Ø·Û’ پایا کہ سابق وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین سے مطالبہ کیا جائے کہ ایک ماہ میں قادیانیوں Ú©Ùˆ غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے اور سابق وزیر خارجہ ظفر اللہ خان سمیت کلیدی عہدوں پر فائز مرزائیوں Ú©Ùˆ برطرف کیا جائے ورنہ سول نافرمانی Ú©ÛŒ تØ+ریک کا آغاز کر دیا جائے گا۔

    سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین سے ملاقات کرنے والے وفد میں علامہ ابوالØ+سنات قادری ØŒ مولانا Ù…Ø+مد بخش مسلم، مولانا عبدالØ+امد بدایونی ØŒ صاØ+بزادہ سید فیض الØ+سن ØŒ مولانا شاہ اØ+مد نورانی ،مولانا اØ+تشام الØ+Ù‚ تھانوی ØŒ شیخ Ø+سام الدین ØŒ ماسٹر تاج دین انصاری ØŒ مولانا مرتضیٰ اØ+مد خان میکش اور دیگر اکابرین شامل تھے Û”

    تØ+ریک ختم نبوت 1953؁ء Ú©Û’ تØ+قیقاتی کمیشن Ú©Û’ سربراہ سابق جسٹس منیر Ú©ÛŒ انکوائری رپورٹ Ú©Û’ مطابق مسلم لیگ Ú©ÛŒ صوبائی کونسل Ú©Û’ اجلاس منعقدہ 12 جون 1952؁ء میں قادیانیوں Ú©Ùˆ غیر مسلم اقلیت قرار دینے Ú©ÛŒ قرارداد علامہ سید اØ+مد سعید کاظمی ممبر ØŒ صوبائی مسلم لیگ کونسل Ù†Û’ پیش Ú©ÛŒ تھی Û” اس قرار داد میں کہا گیا تھا کہ ’’چونکہ قادیانی خارج ازاسلام ہیں اس لیے ان Ú©Ùˆ غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے اور Ø+کومت Ú©Ùˆ اس اعلان میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے ‘‘۔

    اسی طرØ+ Ú©ÛŒ ایک اور قرارداد 14 جولائی 1952؁ء Ú©Ùˆ لاہور میں پنجاب صوبہ مسلم لیگ کونسل Ú©ÛŒ مجلس عاملہ میں پیش Ú©ÛŒ گئی Û” جس Ú©Û’ Ù…Ø+رک قاضی مرید اØ+مد اور مؤید صاØ+بزادہ سید Ù…Ø+مود شاہ گجراتی تھے ۔مولانا عبدالستار خان نیازی Ù†Û’ 28 فروری 1953؁ء Ú©Ùˆ جامع مسجد وزیر خان لاہور Ú©Ùˆ اپنا ہیڈ کوارٹر بنا کر تØ+ریک ختم نبوت کا آغاز کیا Û” آپ Ù†Û’ بطور ممبر پنجاب اسمبلی میں قادیانیوں Ú©Û’ خلاف قرار داد پیش کرنے کا پروگرام بنایا لیکن اس سے پیشتر ہی آپ Ú©Ùˆ شاہی قلعہ لاہور میں نظر بند کر دیا گیا Û” اس Ú©Û’ بعد 9اپریل Ú©Ùˆ جیل بھیج دیا گیا، 16 اپریل سے 25اپریل تک مقدمہ چلتا رہا۔ بالآخر 7مئی Ú©Ùˆ فوجی عدالت Ù†Û’ سزائے موت کا Ø+Ú©Ù… سنا دیا Û” مولانا نیازی 7 مئی سے 14 مئی تک پھانسی Ú©ÛŒ کوٹھڑی میں مقید رہے Û” 29 اپریل 1955؁ء Ú©Ùˆ ضمانت پر رہائی ملی۔ آپ مجموعی طور پر 2سال 1ماہ اور 6 دن جیل میں رہے Û”

    ۔،7ستمبر 1974؁ء کا دن ہماری قومی اور ملی تاریخ میں خاص اہمیت کا Ø+امل ہے اس دن مسلمانوں Ú©Û’ دیرینہ مطالبہ پر اس وقت Ú©ÛŒ قومی اسمبلی Ù†Û’ قادیانیوں Ú©Ùˆ جمہوری اور پارلیمانی بنیاد پر غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا تاریخ ساز فیصلہ کیا ۔یہ یادگار فیصلہ مسلمانوں Ú©ÛŒ طویل جدوجہد کا نتیجہ تھا Û”

    اس تØ+ریک کا آغاز اس طرØ+ ہوا کہ 22مئی 1974؁ء Ú©Ùˆ نشتر میڈیکل کالج ملتان Ú©Û’ طلباء کا ایک گروپ سیر Ùˆ تفریØ+ Ú©ÛŒ غرض سے بذریعہ چناب ایکسپریس پشاور جا رہا تھا جب ٹرین ربوہ پہنچی تو قادیانیوں Ù†Û’ خرافات پر مشتمل لٹریچر تقسیم کیا ۔اس سے طلباء میں اشتعال پیدا ہوا۔انہوںنے ختم نبوت زندہ باد اور قادیانیت مردہ باد Ú©Û’ نعرے لگائے۔ 29 مئی Ú©Ùˆ قادیانی مسلØ+ غنڈوں Ù†Û’ ربوہ اسٹیشن پر طلباء Ú©ÛŒ مخصوص بوگی Ú©Ùˆ آگ لگانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ بعد ازاں انکے ڈبے Ú©Ùˆ گھیرے میں Ù„Û’ کر ÙˆØ+شیانہ تشدد کیا Û” اس دل خراش سانØ+ہ Ú©Û’ بعد تمام مکاتب فکر Ú©Û’ علماء اور مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل مجلس عمل تØ+فظ ختم نبوت کا قیام عمل میں لایا گیا Û” مولانا سید Ù…Ø+مد یوسف بنوریؒ صدر منتخب ہوئے Û” مجلس عمل Ù†Û’ قادیانیوں Ú©Û’ خلاف تØ+ریک چلانے کا اعلان کر دیا Û” ملک بھر میں اجتماعات منعقد ہوئے اور جلوس نکالے گئے Û”

    واقعہ Ú©ÛŒ تØ+قیقات Ú©Û’ لیے سابق جسٹس صمدانی Ú©ÛŒ سربراہی میں ایک کمیشن مقرر کیا گیا جس Ù†Û’ 112 صفØ+ات پر مشتمل Ø+تمی رپورٹ سابق وزیر اعلیٰ Ø+نیف رامے Ú©Ùˆ پیش کر دی Û” مجلس عمل Ù†Û’ مطالبات تسلیم کروانے کیلئے 14جون 1974؁ء Ú©Ùˆ ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا اور قادیانیوں Ú©Û’ سوشل بائیکاٹ Ú©ÛŒ اپیل Ú©ÛŒ Û” یہ ہڑتال کامیاب رہی، سوشل بائیکاٹ کا طریقہ بھی نہایت مؤثر ثابت ہوا۔

    پاکستان Ú©ÛŒ قومی اسمبلی میں قادیانیوں Ú©Ùˆ غیر مسلم اقلیت قرار دینے Ú©ÛŒ تاریخی قرار داد علامہ شاہ اØ+مد نورانی Ù†Û’ پیش Ú©ÛŒ Û” قومی اسمبلی میں قادیانی جماعت Ú©Û’ دونوں گروپوں ربوہ گروپ اور لاہوری گروپ Ú©Ùˆ اپنے عقائد اور جماعتی مؤقف پیش کرنے Ú©Ùˆ کہا گیا Û” اٹارنی جنرل ÛŒØ+ییٰ بختیار Ù†Û’ بہترین صلاØ+یتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قادیانی جماعت Ú©Û’ سربراہ مرزا ناصر پر 11 روز جرØ+ Ú©ÛŒ Û” ممتاز مذہبی Ùˆ سیاسی رہنمائوں Ù†Û’ پوری تندہی اور جانفشانی سے قومی اسمبلی میں قادیانیت Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ منطقی انجام تک پہنچانے میں تاریخ ساز کردار ادا کیا Û”

    بالآخر قومی اسمبلی نے 7ستمبر 1974؁ء کو اس تاریخی قرار داد کو متفقہ طور پر منظو رکر لیا ۔ جس میں قادیانیوں اور مرزائیوں کو مکمل طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا تھا ۔

    فتØ+ باب نبوتﷺ پہ بے Ø+د درود
    ختم دور رسالت ﷺپہ لاکھوں سلام

    اس موقع پر ہمیں ان تمام منتخب ارکان قومی اسمبلی اور سینٹ Ú©Ùˆ یاد رکھنا چاہئے جنہوں Ù†Û’ قرارداد Ú©ÛŒ زبردست Ø+مایت کی، اور بل پر سائن کئے ØŒ جنہوں Ù†Û’ جید علماء Ú©ÛŒ بھر پور معاونت کی۔ان میں سرفہرست سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو مرØ+وم ہیں۔ انہوںنے اس قرار داد Ú©ÛŒ مکمل Ø+مایت Ú©ÛŒ اور فیصلے پر عمل درآمد بھی کروایا۔۔ نوابزادہ نصراللہ خان اور خان عبدالولی خان سمیت اس فتنے Ú©ÛŒ سرکوبی میں مدد دینے والے تمام سابق ارکان اسمبلی اور سیاست دان بھی مبارکباد Ú©Û’ مستØ+Ù‚ ہیں۔

    اس طرØ+ مسلمانوں Ú©ÛŒ ایک سو سالہ جدوجہد رنگ لائی اور یہ مقدس دینی تØ+ریک کامیاب ہوئی۔





  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سات ستمبر یوم تØ+فظ ختم نبوتﷺ Û”Û”Û”Û”Û” پروفیسر ڈاکٹرمØ+مد صدیق خا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •